Add 1

Thursday, June 23, 2016

Poor protesting against landlord who snatched their agricultural land and destroyed homes.

راجن پور :با اثر سردارکا 100 سے زائد گھروں اور زمینوں پر قبضہ ۔۔۔اپنے ساتھےوں کے ہمراہ خواتین پر تشدد۔۔۔متاثرین پر ناجائز مقدمات درج اہل علاقہ کا ڈی سی او آفس مےں احتجاج ۔۔ با اثر سردار اور علاقہ پٹوار ی کے خلاف سخت نعرے بازی۔۔۔ انصاف نہ ملا توخود سوزی کر لےں گے ۔۔متاثرین۔
  
 راجن پور کی تحصیل روجھان کے نواحی علاقہ چکر بوٹ مےں بااثر سردار عرفان خان مزاری نے اپنے سےنکڑوں ساتھےوں کے ساتھ رات کی تاریکی مےں غریب مکینوں پر دھاوا بول دےا گھروں اور زمینوں پر قبضہ کر کے خواتین پر تشدد کرتے رہے متاثرین نے ڈی سی او آفس کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے مےڈےا نمائندوں کو بتاےا کہ با اثر سردار عرفان خان مزاری نے علاقہ پٹواری صحبت سے ساز باز ہو کر ہماری انتقال شدہ زمینوں اور گھروں پر قبضہ کر لےا ہے اور ہماری خواتین اور بچوں پر بھی تشدد کرتے رہے انہوں نے بتاےا کہ ہم ان زمینوں پر عرصہ 100سالوں سے آباد ہےں اور کاشتکاری کر رہے ہےں واضح رہے کہ بااثر سردار مقامی اےم پی اے عاطف خان مزاری کے قریبی رشتہ دار ہےں جس کے باعث ہم پر تھانہ شاہ والی مےں ناجائز مقدمات درج کروائے جا رہے ہےں متاثرین نے وزیر اعلیٰ پنجاب مےاں شہباز شریف سے مطالبہ کےا ہے کہ ہماری زمینوں اور گھروں کے قبضے واگزار کرواتے ہوئے انصاف فراہم کےا جائے بصورت دےگر اگر انصاف نہ ملا تو بچوں اور اہل خانہ کے ہمراہ خود سوزی کر لےں گے
رپورٹ : سعید مزاری
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



Poor protesting against landlord who snatched their agricultural land and destroyed homes. 
 Rajan pur: HM Report


A land lord of tehsile Rojhan district Rajan pur relative of PMLN's PMA Serdar Irfan Khan Mazari with his gunned fellowmen attacked on poor peoples home , he beated women,children and elders and snatched their homes and agricultural land in Mauza chakar baot of tehsile Rojhan, poor people protested against this landlord in front of DCO Rajan pur's office, they apealed to DCO, DPO and CM of Punjab to take action against accused landlord. it also by notified that this Land lord Serdar Irfan Khan Mazar is relative of a PMLN's member of provincial assembly Atif Mazari. 

No comments: