ن لیگ کی مرکزی رہنما مریم نواز نے چیٸرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو مخاطب کرتے ہوٸے دھمکی دی کہ میں دیکھتی ہوں کون تمہارا ٹکٹ لیتا ہے۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ ” کہتا ہے جس نے جانا ہے جائے میں جس کو بھی ٹکٹ دوں گا وہ جیت جائے گا، میں دیکھتی ہوں تمہارے جیسے غدار وطن کا ٹکٹ کون لیتا ہے، تم ٹکٹ لے کر گھومتے رہو گے کوئی تمہارا ٹکٹ لینے والا نہیں ہو گا-“
1 comment:
Witch-craft
Post a Comment