Add 1

Friday, April 22, 2016

( ویلنٹائین ڈے اورہماری بگڑتی تہذیب) (Valentine's Day and our declining civilization) by Shahid Mushtaq

ہمارا معاشرہ آنکھیں�بند کر کہ اندھا دھندیورپ کی تقلید کرنے کو ترقی کی علامت سمجھتا ہے
انہی جیسا پہناواانہی جیسا طرززندگی ہم ہوبہو انہی� جیسا بنناچاہتے ہیں مگر کیا کیجیے تقدیر کی ستم ظریفی دیکھیے کہ ہمارارنگ کالا بنایا اور تیسری دنیاکے پسماندہ ملک پاکستان میں پیدا کردیا اپنی اس محرومی کا بدلہ لینے کے لیے احساس کمتری کے شکار ہمارے لوگوں نے شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار کے مصداق گوروں سے بھی ایک قدم آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا اور اس میں کس حد تک کامیاب رہے یہ تو وقت بتائے گا سکول کالجز یونیورسٹیز کاماحول ہماری شادیوں کے فنکشنز عام بول چال میں ہندی ،انگریزی کی ملاوٹ دیکھ کر لگتا نہیں کہ یہ وہ ہی پاکستان ہے جس کے لیے ہمارے آباء نے دوقومی نظرِئے  کی بنیاد پر  ایک الگ اسلامی ریاست کا خواب دیکھا تھا ہمارے  بزرگوں نے ہمیں الگ اسلامی خطہ تو حاصل کرکہ دے دیالیکن افسوس ہم انہیں ایک اچھی اسلامی نسل نہ دے سکے  نوسوسال تک برصغیر پہ حکومت کرنے والے مسلمانوں کے دل میں اپنی عظمت و بڑایی کا احساس تو جاگزیں نہ ہو سکا مگر صدحیف کہ ڈیڑھ سو سالہ انگریز کی غلامی نے ہمیں احساس کمتری کا شکار ضرور کردیا آزادی ملنے کے باوجود یہ احساس ہم ختم نہ کرسکے اور اس کابھیانک نتیجہ یہ نکلا کہ آج ہم اپنا تشخص اپنی تہزیب اپنی زبان اپنے مذہب اپنی اقدار تک سے مطلق غافل ہوچکے ہیں ہروہ چیز جو ہماری ہے ہمیں اس سے نفرت ہے اورہر اس چیزسے محبت ہے جو ہندوستان یامغرب سے آئے جس تیزی سے ہماری نوجوان نسل اپنی زندگی کے اہداف ومقاصد بدل رہی ہے گھر گھر میں چلتی ہندوستانی فلمیں  ،گانے داڑھی پگڑی پاکستانی لباس سے اظہار بیزاری تعلیمی اداروں میں شلوارقمیص ،دینی تعلیم،تبلیغ پرپابندی اور کلچرل شوز کےنام پر بےحیائی کی کھلی چھوٹ ہمیں بڑی تیزی سے تباہی کی جانب لے کرجارہے ہیں کسی بھی بچے کی اولین درسگاہ جس سے وہ سب سے زیادہ متاثرہوتاہے گھر کاماحول ہے اس کے بعد وہ مدرسہ یا سکول جہاں وہ تعلیم کیلیے جاتاہے آج گھر گھر میں چلتی عام انڈین فلمیں�گانے اور انکی لے پر تھرکتے اجسام کیبل پہ چلتی مغرب زدہ گندی فلمیں اورحکومتی سرپرستی میں تعلیمی اداروں کےاندر مخلوط ناچ گانے کی محافل بےپردگی کا ماحول کھلے عام اسلامی شعایرکا مذاق اڑانا ایک معمول بنتا جارہاہے حکومت سے تو کیاامید ہوگی مگر حکومت کی اتحادی و غیر اتحادی سیاسی جماعتوں کو اس بات کا نوٹس ضرورلیناچاہیے اور عملی اقدامات اٹھانے چاہیئں اسلام کے واضح احکامات ہیں کہ جس طرح اپنی بہن بیٹی قابل احترام ہے اسی طرح کسی دوسرے کی بہن بیٹی کی عزت وآبروکا تحفظ بھی انتہائی ضروری ہے ۱۴فروری ویلنٹاین ڈے عرف عام میں بےحیاوں کادن ایک ایسی رزالت و زلالت کی انتہاء کا دن ہے جس میں کھلے عام بےحیائی پہ اکسایاجاتاہے نامحرم ایک دوسرے کو پھولوں کے ساتھ محبت بھرے خطوط بھجواتے ہیں اور اس طرح غیرشرعی تعلقات کا سلسلہ چل نکلتاہے جوبالآخر خاندان کی عزت اورایمان کا جنازہ نکال کر اختتام پزیرہوتا ہےمیڈیا باقاعدہ پلاننگ کرکے پوری نوجوان نسل کو اس خباثت میں مبتلاکررہاہے آج ہرشخص اسکی تاریخی حقیقت سے آگاہ ہے یہاں اس تفصیل کی ضرورت نہیں مگربحیثیت مسلمان ہمیں کسی بھی فضول اور لایعنی کاموں میں مبتلا ہونے سے منع کیا گیا ہےقران حکیم کی سورة نور  آیت ۱۹میں اللہ تعالی نے بڑےواضح احامات میں فرمایا: بے شک وہ لوگ جو ایمان والوں میں بے حیائی پھیلانا چاہتے ہیں انکے لیے دنیا و آخرت میں دردناک عذاب ہے 
پاکستانی میڈیا اورعوام وخواص اس آیت پہ غورکریں اسی طرح نبی کریمﷺنے فرمایا
جس قوم نے جس قوم کی مشابہت اختیار کی وہ انہی میں سے ہے (بحوالہ سنن ابی داود) آج مسلمان پوری طرح دوسری قوموں کی نقالی میں ڈوب کر بھی خود کومسلمان کہہ رہے ہیں آخر میں ان والدین کی خدمت میں ایک حدیث مزیدپیش کرنا چاہوں گا جو اپنے بچوں کو خود ان خرافات میں مبتلا دیکھ کرخوش ہوتے ہیں یا انہیں ان برےکاموں سے نہیں روکتے جن سے سوائے دین و دنیا کی ناکامیاں اور ذلتیں سمیٹنے کے کچھ حاصل نہیں ہوتا 
اور نہ خداملتاہے نہ وصال صنم
آقاکریمﷺ کا فرمان عالیشان ہے 
تین قسم کے اشخاص پر اللہ تعالی نے جنت حرام کردی ہے
دائمی شرابی( یعنی ہمیشہ شراب پینے والا )
والدین کا نافرمان (جو اپنے والدین کا دل دکھاتا رہتا ہے)
اور دیوث (جواپنےبیوی بچوں میں بےحیائی برداشت کرتا ہے)
(بحوالہ مسنداحمد۴۰/۲صحیح الجامع۳۰۴۷)

...............................................................................................................................................................

................................................................................................................................................................
This article in english


Our society Eyes & # 0; considers that blind closed sign of progress to follow dndyurp 
As we have exactly the same lifestyle as their phnauaanhy & # 0; But as the bnnacahty do I measure Ironically, hmararng black as a third world poor country has produced in Pakistan whites manifestation of the king loyal to the victims of inferiority to avenge his loss to our people Shah the decision to move a step forward and the extent successfully, it will tell the school colleges Universities kamahul does not look like Hindi, English adulterated slang normal functions of our marriage that for which he is Pakistan our forefathers her in a separate dreamed of the elders in the heart of the Muslim government to give away the region's sit dyalykn sorry we on the subcontinent until nususal could be a good Muslim generation based on the Two-Nation theory do not Inherit the sense of greatness and extended the sdhyf that a hundred years of British slavery despite to be freed prone to inferiority realized we could not finish and kabhyank result, today we own culture your identity been my absolute heedless of their religion, their values ​​Every thing that we have, we have Applying this hate come from India yamgrb who love control urges through which rapidly changed our younger generation objectives targets of his life moving house Indian movies, songs beard, turban Pakistani dress expresses disgust sluarqmys educational, religious, preaching ban and cultural shows rein to immorality in the name of us faster krjarhy lead to the destruction of all that the first school of any child more mtasrhutahy home kamahul after the school or the school where he goes in the house known for teaching the Indian films & # 0; singing, and their take on tormenting things moving on the cable Westernized dirty movies mixed within institutions aurhkumty supervision musical concerts wanton display environment openly Islamic saayrka fun routine being made to kyaamyd the government, but the government should take allies of the coalition parties that notice zrurlynacahyy and practical measures which are obvious orders of Islam his sister Betty respected the other's sister, the daughter of honor uabruka protection is very important 14 uylntayn's commonly byhyaun opportunity aksayajatahy woman a rzalt and humiliated the end of the day openly on indecency each other send loving letters with flowers and such illicit relationship chain running nkltahy jubalakr end the corpse of faith, family honor pzyrhuta the media, regular inspection and informs mbtlakrrhahy Today everyone the historical truth in the corruption of the youth here no description mgrbhysyt Muslims have been prohibited from being involved in any frivolous and absurd tasks hyqran Hakim al Noor verse 19 Allah says in the bryuazh ahamat: those who want to spread immorality of those who believe in them the world is a painful punishment 
Ukuas the public media on peace and verse the Prophet 
The nation is in, he imitates the same (RE Sunan Abi Dawood) would like to mzydpys of one of his parents served in the end saying the Muslim drowned in imitation of Muslims all nations that does not get your kids are krkus self-winding watch in their lives or they do not hinder them from brykamun disappointments and humiliations of religion and the world except 
And the demise of Sanam not kdamltahy 
Aqakrymﷺ word is magnificent 
Almighty Allah has forbidden Paradise for three persons 
Chronic alcohol (ie always drinker) 
Disobedient to parents (who is showing his heart to his parents) 
And dyus (juapnybyuy tolerate immorality in children) 
(Referred Ahmad 40/2 Jaami 3047) 

NOTE: This article has been written by a our guest writer WEEKLY HAMARA MAQSAD is not bound to be agree with writer all responsibility goes to the writer for any depute . Thanks.( Edtor)  

No comments: