چیٸرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ کرکٹرز میں سرفراز نواز عمران خان کے بدترین مخالف تھے۔ سرفراز نواز نے مجھے کہا تھا کہ مختلف موقعوں پر ہم سب کرکٹرز شراب یا بیئر منگواتے تھے جبکہ عمران خان ہمیشہ دودھ پیتے تھے سرفراز نواز کے مطابق عمران خان نے کبھی شراب نہیں پی۔
یادرہے کہ جمعہ کے روز ایک پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے عمران خان پر شراب نوشی کا الزام لگا دیا تھا۔ جس کی وجہ سے قادر پٹیل کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
No comments:
Post a Comment